Posts

بات تو احساس کی ہے

 اسلام علیکم!  سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے تمام افسران سے گزارش ہے کہ یکم فروری کو احساس فنڈ  میں اپنی  رقم بطور تحفہ/حدیہ جمع کروائیں تاکہ مستقبل میں ہم مشکل وقت میں سب کے کام آ سکے.  نوٹ : آپ کی رقم صدقہ، خیرات، ذکوۃ، عطیات اور فترانہ کی شکل میں نہیں ہونی چاہیے. جزاک اللہ  منجانب:  احساس کمیٹی

عمران آپکی محبت اور دُعا کا منتظر ہے

Image
 السلام علیکم!  ٹریفک وارڈن عمران374  جو برین ہیمرج کی وجہ سے پچھلے 13 دن سے پمز ہسپتال اسلام آباد میں زیر علاج ہے. آپ سب سے دعا کی اپیل ہے جزاک اللہ رابطہ نمبر رانا وحید (بھائی)  0300 8396253

خون دیں زندگی بچائیں

 خون دینے سے صرف سوئی چبھنے جتنا درد ہوتا ہے خون دینے اور نہ دینے کے متعلق چند  سوالات۔۔۔ سوال: خون دینے کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟ جوآب: خون دینے کا نقصان کوئی نہیں البتہ بلکہ بڑا فائدہ ہے کہ ریگولر  خون دینے والے فرد کو دل کے دورے اور کینسر کے چانسس باقی افراد کے مقابلے میں 95% کم ہوتے ہیں۔۔یہ ریسرچ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی ہے سوال: کسی کو خون کا عطیہ دینے کے بعد کتنے دنوں  میں خون بن جاتا ہے؟ جواب: خون عطیہ کرنے کے تین دن میں کمی پوری ہو جاتی ہے جبکہ 56 دنوں میں خون کے مکمل خلیات بن کر تازہ خون رگوں  میں دوڑنے لگتا ہے۔۔۔۔ سوال:پرانا خون ذیادہ طاقتور ہوتا ہے یا  نیا بننے والا؟ جواب: نیا بننے والا خون پرانے کے بنسبت ذیادہ فریش اور طاقتور ہوتا ہے۔۔ سوال:  خون دینے کے فوائد کیا ہیں؟ جواب:  خون دینے کا سب سے بڑا فائدہ ایک صدقہ  جاریہ میں حصہ ڈالنا ہے جو قیامت تک نسل درنسل آپ کیلئے ثواب کا موجب ہے۔۔ اس کا دوسرا بڑا فائدہ خون میں آئرن کو مقدار بیلنس رکھنا اور سب سے سے بڑا  فائدہ صحت مند اور فریش زندگی گزارنا ہے۔۔۔ ریگولر  خون دینے والے کی جلد دوسروں کی بنسبت ذیادہ عرصے تک جوان اور صحتم